سوات(سوات نیوز) سوات کے سیاحتی علاقہ مالم جبہ سڑ پر یونے والے راہزنی میں ایس ایچ او سنگوٹہ اسلم خان کو معطل کردیاگیا ہے ۔ زرائع کے مطابق کل جمعہ کے روز صحافیوں کو مالم جبہ روڈ پر مسلح رہزنوں نے لوٹا تھا اور موٹر سائیکل پر فرار ہوئے۔ جس کی ایف ائی ار چارباغ پولیس سٹیشن میں در ج کی گئی ۔ تاہم مسلح راہزنی کی واردات میں ایس اوچ او سنگوٹہ اسلم خان کو معطل کرکے پولیس لائن بھیج دیاگیا ۔
1,127 total views, no views today
Comments



