سوات(سوات نیوز) سیاحوں کے ساتھ ایک اور ظلم ۔کالام سے اتروڑ اورہھر شاہی باغ روڈ پر 300 روپے کا ٹیکس نافذ کردیاگیا ۔سوشل میڈیا پر شئیر ہونے والے تصویر میں ایک شخص نظر ارہاہے جب سیاح اتروڑ سے شاہی باغ روڈ پر داخل ہوتے ہو تو یہ شخص ہاتھ میں تنظیم کا رسید پکڑے 300 روپے کا مطالبہ کرتا ہے۔ سیاحوں سے یہ غیر قانونی ٹیکس وصول کیا جارہاہے۔ جس پر اب سیاح احتجاج پر اتر ائے ہیں اور احتجاجا تصویر لیکر سوشل میڈیا پر شئیر کرریے ہیں اس سے قبل مالم جبہ میں بھی نجی کمپنی نے غیرقانونی ٹیکس نافذ کیا تھا جس کو ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے کالعدم قرار دیا ۔ سیاح اب ہائی کورٹ سے اپیل کررہے ہیں کہ اس شخص اور تنظیم کیخلاف بھی ایکشن لیاجائے ۔ تاکہ سوات کراچی بن جائیں۔
990 total views, 2 views today
Comments