اسوات(سوات نیوز) محکمہ ٹرانسپورٹ سوات نے ضلع سوات کے مختلف علاقوں کیلئے نئے کرایہ نامہ جاری کردیاہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اندرون سوات مینگورہ سے کانجو فلائن کوچ کا کرایہ پانچ روپے، منگلاور 13 روپے، کبل 13 روپے، ناگوہا 29 روپے اور مینگورہ سے سنگوٹا 10 روپے مقرر کیا گیا ہے۔مینگورہ سے مٹہ 29 روپے، مالم جبہ 55 روپے جبکہ مینگورہ سے کالام 127 روپے کرایہ مقرر کیا گیا ہے۔ یاداشت میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور مدارس کے طلباء، معزور افراد اور 60 سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں سے 50فیصد کرایہ وصول کیا جائے گا
1,230 total views, no views today
Comments



