سوات(سوات نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری ہے ۔ وزیر اعلی نے کالام کیساتھ جووعدہ کیاتھا پورا کردیاہے۔ حالیہ بجٹ میں کالام سٹیڈیم کیلئے2ارب 46کروڑ 71 لاکھ 2467.181 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں اس رقم کی لاگت سے سوات کالام کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیرمکمل کی جاٸیگی.
کالام سٹیڈیم کی منظوری گزشتہ سال منظوری دی تھی۔
934 total views, 2 views today
Comments