سوات(سوات نیوز) سوات میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا یے۔ ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر علاقوں اور سیاحتی وادیوں میں سہ پہر کے کی د بارش شروع ہوگئی ۔ موسلادھار بارش کے بعد ضلع بھر کامو سم خوشگوار ہوگیا۔
1,212 total views, 2 views today
Comments