سوات(سوات نیوز) سوات میں کل پیر کے روز وزیراعلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ زرائع کے مطابق کل ہونے والے احتجاج میں مالاکنڈڈویژن کے گجرقوم شرکت کرےگی۔ زرائع کے مطابق گزشتہ ہفتہ ناجائز تجاوزات کی مسماری کے دوران گجر سیکرٹریٹ کوگرادیاگیاتھا۔ جس کیخلاف کل پیر کے روز بڑا احتجاج کیا جائیگا۔ گجرقوم کل فضاگھٹ سے احتجاج شروع کرےگی اور کمشنر افس تک ریلی نکالی جائے گی۔ احتجاج کرنے والوں کا مطالبہ یے کہ صوبائی حکومت فوری طور پر گجر قوم کا سیکرٹریٹ تعمیر کرے۔
942 total views, 2 views today
Comments