سوات (سوات نیوز)سوات کے پوش علاقے کانجو ٹاون شپ میں کار لفٹروں کے منظم گروپ کی موجودگی کا انکشاف ، ایک اور گاڑی چوری ہوگئی ایک ہفتے میں دو گاڑیاں چوری امجد علی ولد دوا خان سکنہ سیکٹر Eکانجو ٹاون شپ نے پولیس سٹیشن کانجو میں رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شام وہ اپنی گاڑی نان کسٹم پیڈ (اینورسری )گھر کے باہر کھڑی کرکے گھر کے اندر گیا تھوڑی دیر بعد واپس نکلا تو انکی گاڑی نامعلوم چور لے اڑے تھے کانجو ٹاون شپ میں اسی ہفتے یہ گاڑی چوری کا دوسرا واقعہ ہے جس سے علاقہ عوام میں شدید تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے
1,471 total views, no views today
Comments



