سوات، ارگنائزیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے وفد کا سوات میں ائی ایس پی ار کے ترجمان کرنل عقیل ملک کیساتھ ملاقات کی، وفد کی نمائندگی وقاص خان اور شفیع اللہ جان نے کی، وفد نے پاک فوج کے ترجمان کرنل عقیل ملک کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تنظیم سوات میں سوشل ویلفیئر کے حوالے کام کرنا چاہتا ہے، وقاص خان نے کہا کہ سوات کشیدہ حالات اور پھر سیلاب کی وجہ سے تباہ حال اور یہاں کے عوام اس سے کافی متاثر ہوگئے ہیں، یہی وجہ تھا کہ ہم نے یہ تنظیم قائم کی ،
جو اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے، وہ سوات کے متاثرہ عوام کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، جس کیلئے پاک فوج کی خدمات اور تعاون بھی چاہئے ہوگا، کرنل عقیل ملک نے وفد کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور تنظیم کے کام کو سراہا۔
402 total views, no views today
Comments


