سوات ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے غلط اور ناکام پالیسیوں کی وجہ سے پروائیویٹ موبائیل کمپنیوں والوں نے عوام کو سہولتیں دینے کے بجائے زحمتیں بانٹنے لگے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا اکثر لوگوں نے موبائیل فون رکھنا چھوڑ دیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں سی این جی ،پیٹرول اور یوٹیلیٹی بلز جمع کرنے کیلئے لمبے لمبے قطاریں لگی تھی اب جبکہ موبائیل فون رکھنے والے افراد اس ڈر سے کہ میرا فون نمبر بند نہ ہوجائے صبح سے لیکر رات تک قطار میں کھڑے ہو کر پرائیویٹ موبائیل کمپنیوں کے فرنچائز کے باہر اپنے باری کا انتظار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھاٹی کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے پہلی ہی پاکستان میں قائم پانچ غیر ملکی اور ملکی موبائیل کمپنیاں عوام کو لوٹ رہے ہیں اور ابھی تو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو لوٹنے کیلئے باقاعدہ پرائیویٹ موبائیل کمپنیوں کو لائسنس جاری کردیا ہے کہ ویری فیکیشن کے نام پر عوام کو خوب لوٹوں کیونکہ ہمارا ملک پہلے ہی ناپرسان ملک بن گیا ہے یہ پرائیویٹ کمپنیاں اپنے ایزی لوڈ ، کارڈز وغیرہ کیلئے ہر دوسری تیسری دکان میں فرنچائز قائم کردی ہے جبکہ عوام کو زحمتیں دینے کیلئے ایک ہی فرنچائز میں ویری فیکیشن کا بازار لگایا ہے اکثر اوقات میں بہت سے افراد نے اپنے سم ویری فیکیشن ویسی چھوڑ کر چلے گئے ہیں جبکہ ماہرڈاکٹروں کے مطابق موبائیل فون کے زیادہ استعمال سے انتہائی خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے پاکستان میں قائم پانچ موبائیل کمپنیوں والوں نے اپنا رویہ عوام کے ساتھ ٹھیک نہیں کیا اور جس طرح باہر ممالک میں ایزی لوڈ جتنے بھی پیسوں کی کی جاتی ہے وہی پیسے آجاتے ہیں اور ساتھ ہی بونس بھی دیا جاتا ہے مگر ہمارے ملک میں ہمیشہ گنگا الٹی بہتی ہے یہاں ایزی لوڈ جتنی بھی کرجاتے ہیں اتنی ہی کاٹ دی جاتی ہے اگر تمام مسلمان اس یہودیوں کے کمپنیوں سے مکمل بائیکاٹ کریں تو اس کو پتہ چل جائے گا آئندہ کیلئے ایسا نہیں کرینگے
800 total views, no views today


