مٹہ ، گزشتہ روز رکشے نے مٹہ خوازہ خیلہ روڈ بمقام نل ایک نو سالہ بچہ شعیب علی ولد فضل ربی کو کچل ڈالا جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔جبکہ رکشہ ڈرائیور نواب علی سکنہ ٹیٹابٹ خوازہ خیلہ بھی شدید زخمی ہو گیا۔جسے مٹہ ہسپتال پہنچا دیا گیا۔جبکہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفشیش شروع کر دی۔غیر قانونی رکشوں کی تعدادمیں بڑی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
جس کے وجہ سے نہ شہر محفوظ ہے اور نہ نواحی علاقے،
364 total views, no views today
Comments


