سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل بریکوٹ میں ڈاڈسن اور ڈائنا کے درمیان تصادم، خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122کے مطابق حادثہ صبح کے وقت پیش ایا۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں دو خواتین اور تین مرد شامل ہیں۔
950 total views, no views today
Comments



