سوات(سوات نیوز)مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں بد بخت بیٹے نے ماں اور باپ کو قتل کردیا. تفصیلات کے مطابق ملزم پرویز ولد شمس القمر سکنہ کالاکوٹ کے والد نے ضلع باجوڑ سے دوسری شادی کی تھی، دونوں بیویوں کے درمیان کبھی کبھی گھریلوں جھگڑے بھی ہوتے رہیے. آج شام کے بعد ملزم پرویز ولد شمس القمر نے پستول سے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے سوتیلی ماں اور باپ کو قتل کرکے جائے وقوعہ سے فرار ہوا تھا، ڈی ایس پی سرکل مٹہ حبیب اللہ خان، ایس او تھانہ کالاکوٹ داورخان اور پولیس ٹیم نے کچھ لمحے بعد ملزم کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کرلیا.
805 total views, no views today
Comments



