مدین،مدین پریس کلب اور سوات کوہستان جرنلسٹس فورم 1999 میں وجود میں آیا تھا اور 2005سے اپرسوات کے صحافیوں نے رجسٹریشن کے لئے بھاگ دوڑ شروع کی آخر تمام صحافیوں انتھک محنت اور کوششوں سے 2011کو مدین پریس کلب اور سوات کوہستان جرنلسٹس فورم اپر سوات کو باقاعدہ ایکٹ2010کے تحت رجسٹررڈ کرایا گیا اس وقت سے لے کر مدین پریس کلب اور سوات کوہستان جرنلسٹس فورم رجسٹررڈ آ رہا ہے اب اس کو باقاعدہ سال2014کے لئے بھی رجسٹررڈ کرایا گیا ہے
مدین پریس کلب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ رجسٹریشن صحافیوں کے باہمی اتفاق واتحاد اور یونٹیے اور مشاورت کا نتیجہ ہے جس پر تمام صحافی مبارک باد کے مستحق ہیں آئندہ بھی تمام صحا فی اسی طرح تمام مسائل باہمی مشاورت سے حل کر تے رہیں گے
598 total views, no views today
Comments


