سوات(سوات نیوز)پاکستان ہمیں خیرات میں نہیں ملا، محمود خان اچکزئی نے گراسی گراونڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بہت قربانیوں کے بعد ملا ہے، محمود خان اچکزئی نے کہاکہپاکستان بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، پاکستان جنرلوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا،پاکستان کے جرنیل پاکستان کے ائین کو نہیں مانتے، پی ڈی ایم پاکستان میں قانون کے بلادستی کے لیے تحریک ہے، جو پاکستان کے ائین کو نہیں مانتے ہم انہیں نہیں مانتے، محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان کے ایجنسیاں نہیں چاہتے کہ ملک میں سیاسی استحکام قائم رہے، جب قانون کی بات کرتے پیں تو انہیں غدار کا سر ٹیفکیٹ دیا جاتا ہے،
904 total views, no views today
Comments



