سوات(سوات نیوز)بریکوٹ تیندوڈاگ کے مقام پر دریائے سوات سے 20 سالہ شہسوار نامی نوجوان کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی، ریسکیو1122 کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی واٹر اینڈ سرچ ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ریسکیو کے غوطہ خور جوانوں نےدریائے سوات میں فوری سرچ اپریشن شروع کر دیا۔ریسکیو جوانوں نے ڈھوبے نوجوان کی جسد خاکی دریائے سوات سے برآمد کر کے سیول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دی۔
679 total views, no views today
Comments



