سوات(سوات نیوز) ایم پی اے فضل حکیم نے اٹھ سال بعد اپنا دفتر تبدیل کردیا۔ نئے میں بیٹھ کرتصویر بھی شئیر کردی ۔ ڈیڈک افس کے مطابق ڈیڈک چئیرمین افس ضلع سوات کو تبدیل کردیاگیاہے۔ ضلعی ناظم کادفتر اب ڈیڈیک چئیرمین کے افس کے طور پر استعمال کیا جائیگا۔ اج اٹھ سال بعد چئیرمین ڈیڈک فضل حکیم خان نے اپناافس تبدیل کردیا اور اس کی تصویر بھی اپن سوشل میڈیا پیج پراپ لوڈ کردی
1,092 total views, 2 views today
Comments