سوات (سوات نیوز)ج یونین کونسل کانجو میں جمیعت علماء اسلام کے جنانب سے کر کٹ کیٹس تقسیم کرنے کا ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں امیر جمیعت علماء اسلام تحصل کبل سوات مفتی عارف ﷲ جنرل سیکٹری ملک آشفاق آحمد خان ایڈوکیٹ خیرالناس فاونڈیشن صدر ساجد خان جنر ل سیکٹری سردار آحمد خان فنانس سیکٹری معاز خان ۔ جے یو آئی کانجو رہنماء عمر خان نعمت خیل ، امیر جے یوآئی کانجو قاری محمد یوسف ، قاری فدا الرحمن روح رواں جمیعت علماء اسلام یونین کونسل کانجو قاری فضل سبحان ودیگر نے شیرکت کی ، یاد رہے کہ آشفاق آحمد خان ایڈوکیٹ نے کھلاڑیوں کیساتھ کیا ہوا اپنا وعدہ آج پورہ کرلیا جمیعت علماء اسلام تحصل کبل نے سیاست کے میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے اور اس کامیابی کے بعد آب کھیلاڑیوں اورتحصل کبل کے مختلف ٹیموں میں کرکٹ کٹیس تقسیم کروا رہی ہیں تاکہ نوجوان صحت مند زندگی گزار سکے۔
1,154 total views, 2 views today