مینگورہ،رحیم آباد پولیس سٹیشن کی حدودسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،پولیس نے تحویل میں لے کرشناخت کیلئے رکھ دی ،معلوم ہواہے کہ گذشتہ روز رحیم آبادکے علاقہ اینگروڈھیرئی میں نالے سے ایک لاوارث لاش برآمد ہوئی جسے مقامی پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کیلئے رکھ دی جس کی عمرانتالیس چالیس سال بتائی جاتی ہے جس نے صرف گرے کلر کی بنیان پہنی ہوئی ہے ،
پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر اس لاش کے بارے میں کسی کو معلومات ہوتو فون نمبر09469240389 یاموبائل نمبر03008787292 پررابطہ کریں
386 total views, no views today
Comments


