سوات(سوات نیوز) سوات میں گزشتہ حکومت کے دوران تعمیرہونے والے نوازشریف کڈنی۔ہسپتال کانام تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے۔ چوففے حکومت اس ہسپتال کانام سوات کڈنی ہسپتال رکھناچاہتی ہے۔جس کیلئے قانونی طریقہ کار بھی وضع کیاجارہاہے۔ یہ ہسپتال سال 2010 میں شہبازشریف نے بنانے کااعلان کیاتھا جب لوگ ائی ڈی ہیزسے واپس اگئے تھے اور سوات کی دوبارہ تعمیرنوشروع ہوگئی تھی ۔تب اس وقت پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف نے اہنے دورہ۔سوات میں اس کوبنانے اور اہلیان سوات کوگفٹ کرنے کافیصلہ کیاتھا۔ لیکن اب پی ٹی ائی کی حکومت نوقز شریف کانام تبدیل کرناچاہتی ہےاور اس ہسپتال کو سوات کڈنی ہسپتال کانام دینا۔چاہتے ہیں اس تبدیلی پر ن لیگ سخت ناراض اور اپناردعمل دے رہی ہے۔
866 total views, no views today
Comments



