سوات، ڈی پی او ضلع سوات سلیم مروت نے تھانہ مینگورہ میں سوات کے تاجر برادران سے میٹنگ کہ دوران اُن کے مسائل سُنے اور اہم احکامات جاری کر دئیے جن میں کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل چلانے اور فروخت پر پابندی عائد کردی۔ مینگور ہ بازار میں چوکیدران کہ نظام کو مظبوط بنانے کے ساتھ پریشر ہارن پر بھی پابندی لگا دی گئی اور ساتھ ساتھ غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ اور آڈوں کے خلاف سخت اپریشن شروع کرنے کا حکم صادر کردیا ۔ ڈی پی او صاحب نے منشیایات فروش کے خلاف ایک بڑا اپریشن کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے
تاجر بردران کو یقین دلایا کہ سوات کو منشیا یا ت فروش اور بھتہ خوروں سے صاف اور ٹریفک کا نظام بہتر بناینگے۔
366 total views, no views today
Comments


