سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقوں میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، سیاح کی بڑی تعداد میں امد کی وجہ سے کالام مالم جبہ اور گبن جبہ سیاحوں سے بھر گیا ہے، کالام میں ہوٹل فل ہوگئے ہیں اور گزشتہ روز سیاحوں نے رات اپنے گاڑیوں میں گزار دی تھی ، عید کے چوتھے روز بھی ہزاروں سیاح کالام کی جانب رواں دواں ہیں ، مقامی لوگوں کے مطابق سوات کا سیاحی علاقہ کالام ، مدین اور بحرین سیاحوں سے کچھا کچ بھر چکا ہے اور مزید وہاں پر رہائش ختم ہو چکی ہے ۔
584 total views, 2 views today
Comments