سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی وادی کالام کے حسین مقام مہوڈنڈ جھیل میں سیاح کشتی سے جھیل میں گرگیا ، ریسکیو اپریشن کے دوران سیاح کی لاش جھیل سے نکال دی گئی ہے، ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والا سیاح 30 سالہ عبدالحلیم ولد عنایت خان سکنہ کارخانوں پشاور کشتی میں جھیل میں سفر کررہے تھے کہ اچانک وہ کشتی سے گرگیا ، ریسکیو 1122 نے اپریشن شروع کرکے لاش برامد کرکے لواحقین کے حوالے کردی ۔
2,684 total views, 2 views today
Comments