سوات(سوات نیوز)سوات پولیس کی بڑی کاروائی، کالام اور ملم جبہ روڈ پر سیاحوں کو لوٹنے والا ڈکیت گروپ کے دو ارکان گرفتار،ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 94000پاکستانی کرنسی برآمد
11-06-2021کو تھانہ بمقام پشمال علاقہ تھانہ بحرین، حدود تھانہ مدین اور حدود تھانہ چارباغ میں راہزنی کے واردات ہوئے تھے، جس میں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ سے آئے ہوئے سیاحوں کو نشانہ بنایا گیا تھا اور سیاحوں سے نقد رقم اور موبائل فونز چھین کر نامعلوم ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو چکے تھے۔
648 total views, 2 views today
Comments