سوات(سوات نیوز) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ سے نوجوان کی لاش برامد ، پولیس سٹیشن۔رحیم اباد کے مطابق نامعلوم ملزمان نے تختہ بند اوگدو کے مقام پر ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا ہے ۔پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت نہیں ہورہی۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف ایف ائی ار درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
1,470 total views, 2 views today
Comments