اسلام آباد(ان لائن)یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے۔ اوگرا نے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 71پیسے فی لٹر کا اضافہ متوقع ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر جکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 24 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد کل کیا جائے گا۔ نئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن وزارت خزانہ جاری کرے گی۔ نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم سے 15 اگست تک کیلئے ہوگا
702 total views, no views today
Comments



