چکدرہ(محمد جلیل سے) مون سون بارشوں کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔دیرلوئر کے علاقہ چمیاری بلو خان تحصیل لال قلعہ میں۔تیز بارش کء بعد سیلابی ریلا نکل ایا ۔ اس موقع پر جماعت نہم کے بورڈ امتحان کیلئے جانے والی طالبہ مریم بی بی ولد عبداللہ سیلاب میں ہھنس گئی اور سیلاب کے تیز موجوں کا شکار ہوئی ۔ مریم بی بی کی لاش کو گاوں زیمدرہ کے قریب برساتی ندی سے برامد کرلی گئی ۔
493 total views, 2 views today
Comments