چکدرہ(سوات نیوز) کالام اور کمراٹ کی سیر سے واپس جانے والے سیاحوں کو مالاکنڈ کے علاقہ تھانہ بائی پاس روڈپر ڈاکوں نے لوٹ لیا۔
یہ واقعہ دیر لوئیر ادنیزائی علاقہ اوسکئی کے چند گھنٹے بعد ہوا۔سیاحوں کے مطابق مسلح رہزنوں جنہوں نے فورس کی ٹوپیاں پہن رکھی تھی چلتی کوسٹر کو تھانہ ملاکنڈ ایجنسی کے حدود میں روک کر اسلحے کے نوک پر درجنوں سیاحوں سے نقدی موبائیل اے ٹی ایم کارڈز لوٹ کر فرار ہونے میں کا میا ب۔لوٹنے والوں سیاحوں نے کہا کہ موٹر کار میں سوار با مسلح افراد نے رکوایا میلشا کے کپڑے اور فورس کی ٹوپیاں پہن رکھی تھیں کوسٹر میں اندر داخل ہوکر تمام سیاحوں سے بھاری بھاری نقدی موبائل اے ٹی ایم کارڈز لے گئے سیاح کلیم اللّٰہ نے بتایا کہ سب کچھ لینے کے بعد کہا کہ ایک طرف مہنگائی اور دوسری طرف آپ چکرے لگاتے ہیں کیلم اللہ نے کہا کہ ہم تھانہ ملاکنڈ ایجنسی سے واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے
967 total views, no views today



