سوات،تنظیم دا ولس خد مت کی نئی کا بینہ عمل میں لا ئی گئی،تنظیم کے لئے زورا ور خان چےئر مین ، حا جی صدرے سینئر نا ئب صدر اورابراہیم گل دان نا ئب صدر مقرر کردئے گئے،تنظیم کا اجلا س کوزہ بانڈئی میں منعقد ہوا ،اجلا س میں سا بقہ کا بینہ کی کا رکر دگی پر روشنی ڈا لی گئی اور آئندہ دوسال کے لئے پرانی کابینہ کو برقراررکھنے پر اتفاق کیا گیا ،دیگر ممبران میں جنر ل سیکر ٹری امیر جا ن ، جو ائنٹ سیکر ٹری طا رق خان ، فنا نس سیکر ٹری بخت زمین خان ، پر یس سیکر ٹری سلطنت خان ، آفس سیکر ٹری عبدا للہ ، رابطہ سیکر ٹری سردار علی ، سر پرست اعلیٰ شرافت علی ، زر عی سیکر ٹری محمد اسحا ق ، یو تھ سیکر ٹری علی حسین ، ہیلتھ سیکر ٹری چمنی خان ، تعلیمی سیکرٹر ی امجد علی ، سیکرٹری برا ئے مصا لحت حا جی عبد الصمد مقررکئے گئے ۔
734 total views, no views today


