سوات (سوات نیوز)سیکرٹری اور ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کی ہدایات پر سیکرٹری آر ٹی اے ملاکنڈ ڈویژن شکیل احمد جان اور ایم وی ای سوات اختر اقبال نے مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا مشترکہ دورہ کیا گیا۔ جہاں ایک بار پھر مسافروں کی طرف سے سخت عمل درآمد کے لئے سٹنیڈز مالکان کو ہدایات جاری کی گئی اور کہا کہ مختلف چیک پوسٹوں پر حفاظتی مراکز کی دستیابی کے لئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے ساتھ مل کر تعاون یقینی بنائے ۔
750 total views, no views today
Comments



