دیرلوئر(سوات نیوز)دیرلوئر کے علاقہ میدان دارو میں ایلیٹ فورس کے گاڑی پر موبائل دھماکہ چار اہلکار شدید زخمی ہوگئے پولیس زرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت کی گئی جب ایلیٹ فورس کے اہلکار سرچ اپریشن کیلئے جارہے تھے پولیس زرائع کاکہناہے کہزخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیاگیا جبکہفورسز کو علاقہ کو گھیرے میں لے لیا سرچ اپریشن شروع کیا گیادھماکہ پولیس گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئ۔
506 total views, 2 views today
Comments