سوات (سوات نیوز)سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے پی کے اور ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے خصوصی ہدایت پر این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں سیکرٹری آر ٹی اے مالاکنڈ ڈویژن شکیل احمد جان، آر ٹی اے سپرنٹنڈنٹ حیات ولی شاہ اور فضل داد ٹریفک پولیس کے ہمراہ مختلف روٹس پر مسافر گاڑیوں کی چیکینک کی
کورونا ایس او پیز کے لئے مسافروں کے ساتھ ساتھ ڈرائیوروں کو بھی ہدایت کی گئی کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے پر ڈرائیوروں کو سختی سے ہدایت کی گئی۔ رینجنل ٹرانسپورٹ سیکرٹری نے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے ڈرائیورز پر جرمانہ عائد کیا جو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے۔
722 total views, no views today
Comments



