اسلام آباد(ان لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 25 سے 27 اگست تک 4 ملکوں کا دورہ کرینگے۔ وزیر خارجہ ترکمانستان ، تاجکستان،ازبکستان اور ایران جائیں گے، شاہ محمود قریشی دورے کے دوران افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کے دورہ کابل کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔
742 total views, no views today
Comments



