سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر بیوٹی فیکشن پراجیکٹ،ایک سو اٹھارہ کروڑ روپے کہاں خرچ ہوئے؟ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے تفصیلات مہیا کردی،دوسری محکموں نے ڈی سی سوات کے جانب نے دو بار یاد دہائی کے باوجود تاحال تفصیلات نہیں دئے،یاد رہے سیدوشریف کے نوجوان عباس علی حیدر ایڈوکیٹ نے بیوٹی فیکشن پراجیکٹ پر خرچ ہونیوالے تقریبا ایک سو اٹھارہ کروڑ روپے کے تفصیلات کیلئے ڈی سی سوات کو ایک درخواست دی ہے
741 total views, no views today
Comments



