کابل:( ان لائن) افغانستان میں اسکول کھل گئے، ترجمان طالبان سہیل شاہین نے ٹوئٹ کے زریعے خوشی کا اظہار کیا۔ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اسکول کھل گئے ہیں۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین نے سوشل میڈیا پر اسکول کھلنے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں بچیوں کے اسکول کھل گئے ہیں۔
767 total views, no views today
Comments



