سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ نویکلے میں اسمانی بجلی گرنے سے ٹرانسفارمر پھٹ گیا، جبکہ قریب کھڑے متعدد افراد زخمی بھی ہونے کی اطلاعات ارہی ہے ہیں مقامی لوگو ں کے مطابق اسمانی بجلی ٹرانسفارمر پر گری ، جس سے دھماکہ ہوا اور اس سے متعدد افراد زخمی جبکہ موٹر سائیکلوں اور موٹر کاروں کو نقصان پہنچا ۔
564 total views, no views today
Comments



