سوات(سوات نیوز)سوات میں بیٹی کا والد پر تین سال سے جنسی زیادتی کا الزام تفصیلات کے مطابق سوات پولیس نے والد کیخلاف بیٹی نے رپورٹ درج کراتے ہویے کہاکہ والدنے اسکے ساتھ تین سالوں سے زیادتی کر رہا ہے ایف ائی ار درج کرنے کے بعد پولیس نے لڑکی کو ہسپتال لے گئے جہاں پر ان کی میڈیکل کی گئی جبکہ پولیس نے والد خایستہ رحمن کو گرفتار کرلیا ، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
918 total views, no views today
Comments



