سوات،لنڈاکی پولیس کی کارراوائی ،موٹر کار کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد ملزم،ڈرائیورجادوئی انداز فرار ہونے میں کامیاب ،تفصیلات کے مطابق لنڈاکی پولیس نے دوران چیکینگ موٹر کار نمبر kwa 1989کے خفیہ خانوں کی تلاشی لی جس سے 30کلوگرام کے قریب چرس برآمد ہوئی جس کوپولیس نے قبضے میں لے لیا جبکہ ملزم ڈرائیور جادوئی انداز میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا واضح رہے کہ ا س سے قبل بریکوٹ چیک پوسٹ پر تعینات اے ایس اے آئی محمد سلیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کیا تھا ۔
766 total views, no views today
Comments


