سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقوں کالام مالم جبہ اور گبن جبہ میں برفباری ہوئی ، جبکہ میدانی علاقوں مینگورہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش ہوئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات کے پہاڑی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ اتوار کے روز تک جاری رہے گا۔
سوات کے سیاحتی علاقوں کالام، مالم جبہ ، گبن جبہ، شاہی باغ، شانگلہ ٹاپ میں برفباری ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا ہے ۔
610 total views, 2 views today
Comments