پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ضلع سوات کے رہنماوٴں کا ہنگامی بیٹھک اور قائدین کے طرف سے جاری کی گئے اعلامئے پہ گفتگو ائیندہ کا لائحہ عمل طے کر دیاگیا ۔۔
اجلاس کی صدارت پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنماء خورشید کاکا جی اور ڈاکٹر خالد محمود کر رہے تھے .
اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل مختلف جماعتوں کے رہنماوں نے اپنے اپنے پارٹیوں کی ترجمانی کی .
جمیعت علماء اسلام سے محمد اعجاز خان ترجمان ضلع سوات و رہنماء پی کے پانچ , مولانا عمر عزیز امیر جے یو آئی تحصیل بابوزئی جنرل سیکرٹری مولانا عبداللہ مظہری سمیت تحصیل عاملہ نے شرکت کی۔
مسلم لیگ سے ارشاد خان رہنماء پی کے پانچ مراد علی خان اور قومی وطن پارٹی سے ڈاکٹر امجد خان اور پائیندہ خان نے کی
اجلاس میں میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا اور 24 اکتوبر بروز اتوار سے سوات کے مختلف تحصیلوں میں احتجاجی کیمپ کا اعلان کردیا گیا ۔ 29 اکتوبر کو سوات نشاط چوک میں گرینڈ احتجاجی جلسے کا اعلان کیا گیا۔۔
اسکے ساتھ مختلف تحصیل ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔ جن کا شیڈول عنقریب جاری کیا جائے گا ۔
582 total views, 2 views today