سوات (سوات نيوﺯ) جماعت اسلامی مینگورہ شہر کے زیر اہتمام سیر ت النبی ؐ کانفرنس کا انعقاد۔سیرتؐ کانفرنس سے شیخ القرآن قاری لطیف اللہ نے درس قرآن دیتے ہوئے کہا کہ رسولؐ کا قرآن کی عملی تفسیر ہے،جو رہتی دنیا تک ہدایت و رہنما ئی کا ذریعہ ہے۔ا س موقع پر امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر محمد امین نے کہا کہ جماعت اسلامی کا بنیادی مقصد اللہ کی دین کے قیام کیلئے عملی جد و جہد ہے۔پاکستان کو قرآن و سنت کے تعلیمات کے مطابق ایک اسلامی جمہوری فلاحی مملکت بنانے کیلئے جد وجہد جاری رکھیں گے۔
592 total views, 2 views today
Comments