سوات(سوات نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ایک روزہ دورے پرضلع لوئر چترال پہنچ گئے ہیں ، وزیر اعلی ، سنگور پل، کیلاش ویلی روڈ، کلکٹک چترال روڈ اور دنین بائی پاس سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ہے وزیر اعلی نے اس موقع پر سیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیر اعلی چترال ٹاون میں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعلی محمود خان کے ہمراہ تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کا صدر فضل حکیم خان یوسفزئی بھی ہے
946 total views, 2 views today
Comments