سوات (سوات نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے خوازہ خیلہ میں مہنگائی، بے روزگاری اور بد امنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے کارکنوں، مقامی رہنماؤں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔ مقررین نے موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار حکمرانوں کو قرار دے کر ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
548 total views, no views today
Comments



