سوات(سوات نیوز)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور نواحی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے دن تک بارش کا یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
396 total views, no views today
Comments



