سوات (سوات نیوز)مینگورہ سوات میں مہنگائی کے لہر میں بدستور اضافہ جاری سوات میں گزشتہ روز سے اشیاے خوردونوش کے قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی کو روزمرہ زندگی اشیائی مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ دونوں میں چینی تھوک میں پچاس کلو کا تھیلہ 7400جبکہ پرچون فی کلو 170 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔دال چنا 150 روپے فی کلو لوبیا 220روپے فی کلو 20کلو آٹے کا تھیلا پنجاب کا 1500جبکہ سرکاری سوات کا اٹا 1100 روپے دیگر ملوں کا اٹا 20کلو آٹے کا تھیلا 1400اور1450میں فروخت کیا جارہاہے
502 total views, no views today
Comments



