سوات: ضلعی انتظامیہ سوات کا غیر قانونی سپیڈ بریکروں کے خلاف آپریشن مینگورہ کے علاقے میں درجنوں سپیڈ بریکرز کو ہٹا دیا گیا ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کے ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اصغرسورانی نے مینگورہ میں درجنوں غیر قانونی سپیڈ بریکروں کو ہٹا دیا
ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کے مطابق اس سوات کے تمام علاقوں میں غیر قانونی سپیڈ بریکروں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور دوبارہ سپیڈ بریکر قائم کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
526 total views, no views today
Comments



