سوات:سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے احکامات غیر قانونی قرار دینے پر جشن کا سماں ، کارکن صحافیوں کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی گئی گزشتہ روز ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کی جانب سے سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے احکامات کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے پر سوات کے صحافیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور سوات میں جشن کا سماں رہا اس موقع پر سوات کے صحافیوں نے مٹھائیاں تقسیم کی اور آزاد عدلیہ زندہ باد کے نعرے لگائے
422 total views, no views today
Comments



