سوات:محکمہ فارسٹ نے بڑی مقدار میں پکڑا گیا دنداسہ نذر آتش کردیا ، افسران بھی موجود تھے گزشتہ روز شگئی فارسٹ آفس میں فارسٹ اہلکاروں نے ہزاروں ٹن دنداسہ نذر آتش کیا مزکورہ دنداسہ سوات سے دیگر علاقوں کو سمگل کرتے وقت پکڑا گیا تھا اس موقع ہر محکمہ فارسٹ کے افسران موجود تھے اور انہوں نے دنداسہ نذر آتش کرنے کی کو نگرانی کی
1,316 total views, no views today
Comments



