سوات:وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
وزیر اعلی منگلور تا مالم جبہ سڑک سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعلی سنگوٹہ میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔
وفاقی وزیر مراد سعید اور دیگر بھی ہمراہ ہونگے۔
554 total views, no views today
Comments



