اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر اعظم نےانسداد پولیو کے موثر اقدامات پر صوبائی صحت کے محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعظم نے بین الاقوامی شراکت داروں کا بھی مالی اور تکنیکی امداد پر شکریہ ادا کیا۔
578 total views, 2 views today
Comments