*سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری*
سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی: پیر نور الحق قادری کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی مسافروں پر دوسرے ملک میں 14 دن قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی: وزیر مذہبی امور کے مطابق پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب میں داخلے کے بعد 5 دن ادارتی قرنطینہ کرنا ہو گا: اعلان کا متن کے مطابق پاکستانی زائرین کیلئے عمرہ بحالی کی راہ ہموار ہو گئی ہے
پابندی پر خاتمے کا اطلاق یکم دسمبر، 2021 بروز بدھ سے ہو گا: انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر، بھارت پر بھی پابندی ختم کی جائے گی سائنو فام اور سائنو ویک ویکسین کے حامل افراد کو منظور شدہ ویکسین کی بوسٹر شاٹ لگوانا ہو گی سعودی حکام کی وضع کردہ دیگر کرونا SOPs کی پابندی لازم ہو گی: پیر نور الحق قادری کے مطابق ابندی کے خاتمے پر خادم حرمین شریفین کے شکر گذار ہیں سعودی وزارت حج اور سعودی سفیر نواف سعید المالکی کا بطور خاص شکریہ ادا کرتا ہوں:عمرہ زائرین کیلئے 5 دن ادارتی قرنطینہ کی پابندی ختم کرانے کی کوشش کرینگے۔
797 total views, 2 views today